کہانی پاکستانی artwork
Podcast

کہانی پاکستانی

By SBS
42 episodes 0 followers
Support

At the table this season

NEW Season 1 Oct 13, 2026 · 7 min

صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی

یاسر خان، آنر 25 جہاز پر بطور ڈیزل مکینک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، ِاس جہاز کو صومالی قذاقوں نے 21 اپریل 2026 کو اپنے قبضے میں لیا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عملے کی رہائی کے بدلے میں بھاری تعاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ساڑھے پانچ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود قذاقوں کے یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا اس دوران 29 ستمبر کو پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے کارروائی کر کےجہاز کو بازیاب کرایا تاہم فائرنگ کی زد میں آکر جہاز کے عملے کے 5 افراد اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Moments: 0
0:00 7:29
Ask the hosts

Your questions for the next episode

When کہانی پاکستانی joins OndaCast, the hosts see these first.

Your question goes to the community board, tied to کہانی پاکستانی. The most upvoted ones get answered on air.

No questions yet

Ask کہانی پاکستانی anything. When the hosts join OndaCast they will see every question.

The کہانی پاکستانی table

Notes from the hosts, episode talk and everything posted with #podcast7705191 on the Community Board.
Be the first at the کہانی پاکستانی table

Share a thought about an episode, suggest a guest or say hello.

Lines people keep sharing

Make the first clip

Pick 15 seconds you love and share them.