صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی
یاسر خان، آنر 25 جہاز پر بطور ڈیزل مکینک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، ِاس جہاز کو صومالی قذاقوں نے 21 اپریل 2026 کو اپنے قبضے میں لیا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عملے کی رہائی کے بدلے میں بھاری تعاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ساڑھے پانچ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود قذاقوں کے یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا اس دوران 29 ستمبر کو پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے کارروائی کر کےجہاز کو بازیاب کرایا تاہم فائرنگ کی زد میں آکر جہاز کے عملے کے 5 افراد اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

You May Also Like

Worship & Wonder Daily Devotional
Westminster Presbyterian Church

Scrolls & Secrets
Scrolls & Secrets

Renascença - Pergunte ao Pe. Paulo Franco
Renascença

Darrers podcast - Ràdio Cubelles
Ràdio Cubelles

Darrers podcast - Ràdio Ciutat de Badalona
Ràdio Ciutat de Badalona

CHURCH on SermonAudio
Various Speakers

Church Unity: The Forgotten Treasure
Paul J. Bucknell

Unter Büchern mit Katrin Schumacher
Mitteldeutscher Rundfunk
Podcast Paris United
Paris United
Deep Sessions & Toxic Journey Episodes
Dj zeb
Community discussion