Aliyyah Jawaid Rahmani has turned dreams into reality through football - “فٹبال کے ذریعے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی عالیہ جاوید رحمانی”
Episode 7 min 9s

Aliyyah Jawaid Rahmani has turned dreams into reality through football - “فٹبال کے ذریعے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی عالیہ جاوید رحمانی”

From کھیل SBS
Aliyyah Jawaid Rahmani said that as a female footballer she has faced many challenges on the field, however, family support and self-confidence helped her achieve success. She described Nadia Nadim as her all time favourite footballer, saying that Nadia Nadim rose from an Afghan refugee camp to make a name for herself in world football. Aliyyah's mother Ammarah Rahmani shared that she suffered from asthma and allergies in childhood, but despite that she kept fighting and achieved success. - عالیہ جاوید رحمانی نے کہا بطور فیمیل فٹبالر کھیل کے میدان میں چیلنجز کا سامنا رہا،تاہم فیملی سپورٹ اور خود اعتمادی نے انہیں کامیابی دلائی۔ انہوں نے نادیہ ندیم کو اپنی آل ٹائم فیورٹ فٹبالر قرار دیتے ہوئے کہا کہ نادیہ ندیم نے افغانی مہاجر کیمپ سے اٹھ کر دنیا بھر میں فٹبال کے میدان میں اپنا نام روشن کیا- عالیہ کو بچپن میں دمہ کی الرجی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اُس کے باوجود وہ لڑی اور کامیابیاں سمیٹی,عالیہ کی والدہ عمارہ رحمانی -

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Community discussion