Pakistan میں White Cars پر ڈیبیٹ، Danish Taimoor کی اسکول واپسی اور کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
Episode Ep 103 3 min 38s

Pakistan میں White Cars پر ڈیبیٹ، Danish Taimoor کی اسکول واپسی اور کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس

آج کے Lovin Karachi Show میں: پاکستان کی سڑکوں پر White Cars کیوں زیادہ ہیں؟، Danish Taimoor کی اپنے پرانے اسکول کا دورہ، ویمنز کرکٹ ٹیم کی T20I سیریز سے واپسی، Mike Hesson کی Shadab Khan کے بارے میں گفتگو، اور کراچی کے موسم کا حال۔

Community discussion