Maula Jatt کی China میں انٹری، Danish Taimoor کا پہلا آڈیشن اور Azan Awais کا ورلڈ ریکارڈ
Episode Ep 88 6 min

Maula Jatt کی China میں انٹری، Danish Taimoor کا پہلا آڈیشن اور Azan Awais کا ورلڈ ریکارڈ

آج کے Lovin Karachi Show میں دیکھیے: Bilal Lashari کی فلم The Legend of Maula Jatt کی China میں ریلیز کا تاریخی اعلان۔ ساتھ ہی بات ہوگی سوشل میڈیا پر Mother’s Day کی دھوم، Danish Taimoor کے وائرل آڈیشن کی حقیقت، اور 21 سالہ Azan Awais کی ٹیسٹ ڈیبیو پر شاندار سنچری کی۔ آخر میں جانیے Karachi کے موسم کا حال Jary کے ساتھ۔

Community discussion