Jayant Kumar کی Harvard میں جیت، Navito پاکستان آرہے ہیں، اور Shamoon Abbasi کی انڈسٹری پر کڑی تنقید!
Episode Ep 129 3 min 45s

Jayant Kumar کی Harvard میں جیت، Navito پاکستان آرہے ہیں، اور Shamoon Abbasi کی انڈسٹری پر کڑی تنقید!

From دی لوون کراچی شو Augustus Media

آج کے ایپیسوڈ میں: KGS کے طالب علم Jayant Kumar کی Harvard میں تاریخ ساز کامیابی، Japanese کری ایٹر Navito کا پاکستان آنے کا اعلان، Shamoon Abbasi کا لوکل ڈرامہ انڈسٹری کو آئینہ دکھانا، اور کراچی کے موسم کا حال۔

Community discussion