Eid کی چھٹیوں کا اعلان، Bangladesh نے Test Series اپنے نام کر لی اور Drama "Sara Aapi" کے Finale پر پبلک Reaction
Episode Ep 95 3 min 48s

Eid کی چھٹیوں کا اعلان، Bangladesh نے Test Series اپنے نام کر لی اور Drama "Sara Aapi" کے Finale پر پبلک Reaction

آج کے Lovin Karachi Show میں دیکھیے: وفاقی حکومت کی طرف سے Eid کی سرکاری چھٹیوں کا باضابطہ اعلان۔ ساتھ ہی بات ہوگی Sylhet میں کھیلے گئے آخری Test Match کی، Australia کے خلاف ہوم Series کے لیے ہونے والی بڑی تبدیلیوں کی، اور ڈرامہ "Sara Aapi" کی آخری Episode پر سوشل میڈیا کے تبصروں کی۔

Community discussion