Civil Awards کی دھوم، پہلا Rap Reality Show اور کراچی کا موسم
Episode Ep 91 3 min 58s

Civil Awards کی دھوم، پہلا Rap Reality Show اور کراچی کا موسم

From دی لوون کراچی شو Augustus Media

آج کے Lovin Karachi Show میں دیکھیے: Hadiqa Kiani، Zahid اور Shahid Afridi کے لیے بڑے Civil Awards۔ ساتھ ہی بات ہوگی Talha Anjum اور Bohemia کے نئے Rap Reality Show کی اور کراچی میں چلنے والی گرد آلود ہواؤں کی۔ آخر میں جانیے غیر ملکی Travel Creators کے کراچی میں گزارے گئے خوبصورت لمحات۔

Community discussion