کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟
Episode 3 min 59s

کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ معلومات کے باعث غیر معمولی طور پر غذایت کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Community discussion

No posts yet

Be the first to start the conversation about کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟