اسپورٹس راوؑنڈ اپ: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
Episode 7 min 40s

اسپورٹس راوؑنڈ اپ: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

From کھیل SBS
*اے ایف سی ویمنز ایشین کپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ایران کو شکست، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید اور پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائی سے ایک قدم کی دوری پر

Community discussion