سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں
Эпизод 6 мин 52s

سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں

آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

Обсуждение сообщества

Пока нет записей

Начните разговор о «سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں» первым