مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Episodio 3 min 19s

مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Da کھیل SBS
فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیلیان مباپے نے اپنا آٹھواں گول کرکے لیونل میسی کی برابری کر لی، جبکہ اوزمان ڈیمبیلے نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کی۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Discussione della community

Ancora nessun post

Sii il primo ad aprire la conversazione su مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا