50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!
Episodio 5 min 42s

50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!

ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

Discussione della community

Ancora nessun post

Sii il primo ad aprire la conversazione su 50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!