مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Épisode 3 min 19s

مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

De کھیل SBS
فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیلیان مباپے نے اپنا آٹھواں گول کرکے لیونل میسی کی برابری کر لی، جبکہ اوزمان ڈیمبیلے نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کی۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Discussion de la communauté

Aucune publication pour l’instant

Soyez le premier à lancer la conversation sur مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا