غلاف کہانی پاکستانی
بودكاست

کہانی پاکستانی

من SBS
41 حلقة 0 متابع
دعم

على المائدة هذا الموسم

الموسم 1 1 أكتوبر 2026 · 5 د

کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے

کراچی (پاکستان) کی ایک گلی میں موجود چھوٹی سی دکان باہر سے دیکھیں تو شاید عام سی لگے، لیکن اندر قدم رکھتے ہی ہر طرف کتابیں ہی کتابیں نظر آتی ہیں۔ پرانی الماریوں میں سجی کتابیں، کہیں پرانے رسالوں کے ڈھیر اور ان کے درمیان بیٹھے 77 سالہ حبیب حسین عباسی۔ یہ عباسی کتب خانہ ہے، جو 1910 میں قائم ہوا۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر گیا، کئی نسلیں آئیں اور گزر گئیں، لیکن اس دکان میں کتابوں کا سلسلہ آج بھی قائم ہے۔ یہاں آنے والوں میں کچھ لوگ اپنی پسند کی کتاب تلاش کرتے ہیں تو کچھ کسی ایسی پرانی کتاب کی تلاش میں پہنچتے ہیں جو انہیں کہیں اور نہیں ملتی۔ ایک صدی سے زائد پرانے کتب خانے کی کہانی بھی دلچسپ ہے اور اس سے جڑے 77 سالہ حبیب حسین عباسی کی داستان بھی۔ جو گزشتہ 66 برس سے اسی دکان پر بیٹھ کر کتابوں کے درمیان اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ گزار چکے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

اللحظات: 0
0:00 5:23
اسأل المقدّمين

أسئلتكم للحلقة القادمة

عندما ينضم کہانی پاکستانی إلى OndaCast سيرى المقدّمون هذه الأسئلة أولًا.
الأسئلة: 0
لا أسئلة بعد

اسأل کہانی پاکستانی ما تشاء. عندما ينضم المقدّمون إلى OndaCast سيرون كل سؤال.

مائدة کہانی پاکستانی

ملاحظات من المقدّمين وحديث عن الحلقات وكل ما نُشر بالوسم #podcast7705191 في لوحة المجتمع.
كن أول من يجلس على مائدة کہانی پاکستانی

شارك فكرة عن حلقة أو اقترح ضيفًا أو ألقِ التحية.

عبارات يتشاركها الناس

اصنع أول مقطع

اختر 15 ثانية تحبها وشاركها.